حکومت نوعی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ طرز حکومت جس میں سادات قوم میں سے عقلا، امرا اور اتقیا کی ایک جماعت حکمرانی کرے اور کوئی بادشاہ نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ طرز حکومت جس میں سادات قوم میں سے عقلا، امرا اور اتقیا کی ایک جماعت حکمرانی کرے اور کوئی بادشاہ نہ ہو۔